-
امریکہ میں ایک بار پھر کورونا کی لہر
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی اسپتالوں اور طبی مراکز میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
برطانیہ، اسٹریپٹوکوکس اے کے انفیکشن سے درجنوں اموات
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳برطانیہ میں اب تک درجنوں شہری ایک جراثیمی انفیکشن کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
جے شری رام کے نعرے پر ممتا بنرجی کی ناراضگی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰ہندوستان میں ہوڑہ اسٹیشن پر وندے بھارت ایکسپریس کے افتتاح کے موقع پر بی جے پی حامیوں کے جے شری رام کے نعرے لگانے کی وجہ سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی ناراض ہوگئیں اور اسٹیج سے اتر کر سامعین کی صف میں بیٹھ گئیں۔
-
ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والوں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰پاکستان میں بیرون ملک سے آنے والے سبھی مسافروں کی اسکریننگ اور کورونا ٹیسٹ لازمی کردیا گیا ہے۔
-
یورپ خود کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرے، اطالوی وزیراعظم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹اطالوی وزیراعظم نے یورپی یونین کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کے وزیراعظم کی تعزیت
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔