-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
پولینڈ میزائل حملے کے بارے میں احتیاط سے کام لے، روس
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲قصر کرملین کے ترجمان نے کہا ہے کہ وارسا کے لئے بہتر ہو گا کہ میزائل حملے کے مقام سے ایس تین سو میزائل کے ملنے والے ٹکڑوں کے بارے میں سوچ سمجھ کر بات کرے اور احتیاط سے کام لے۔
-
پولینڈ کے خلاف میزائل حملہ اور صحیح اطلاعات کا فقدان
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پولینڈ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ مشرقی پولینڈ پر میزائل حملے کے اصل عامل کے بارے میں ابھی تک صحیح اطلاعات نہیں مل سکی ہیں۔
-
ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف مزید نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
-
دہشت گرد امریکی کمانڈر اسرائیل پہنچ گیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کے سرغنہ مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے۔
-
امریکہ میں اس مرتبہ فائرنگ کا نشانہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑی بنے، 5 ہلاک و زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱امریکہ کی ورجینیا یونیورسٹی میں فائرنگ کے نتیجے میں یونیورسٹی کی فٹبال ٹیم کے3 کھلاڑی ہلاک اور 2 طلبہ زخمی ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ امریکہ سے عراق میں تباہی کا ہرجانہ لے: ماسکو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰اقوام متحدہ میں ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جس کے تحت روس کو یوکرین میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگا۔ ماسکو نے اس قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف روس ہی کیوں، کوریا، ویتنام، عراق، یوگوسلاویا اور دیگر ممالک کو تباہ کرنے والی طاقتوں کو بھی ہرجانہ دینے پر مجبور کیا جانا چاہئے۔
-
ایران اور امریکہ کے نظریات کو قریب لانے کی کوشش جاری ، یورپی یونین
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدہ کے بارے میں فریقین کے موقف کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی کوشش جاری رکھیں گے۔
-
اسپین میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵اسپین کے لاکھوں کی تعداد میں عوام نے صحت سے متعلق حکومت کے پروگرام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، روس کے حملوں میں یوکرین کو بھاری نقصان
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵روس کی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرینی افواج پر حملہ کرکے انہیں بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کیا ہے