-
کراچی : کباڑی بازار میں آتشزدگی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸کراچی کے ایک کباڑی بازار میں آگ لگ جانے سے بیس دکانیں جل گئیں۔
-
ایران میں جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ایران نے جدید ترین ہائپر سونک بیلسٹک میزائل تیار کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کا مزید انکشاف
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں اپنی موجودگی کے دوران چونسٹھ افغان چھوٹے بچوں کا قتل عام کیا ہے۔
-
یوکرین ڈرٹی بم استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، روس کا الزام
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ جنگ کے مختلف محاذوں پر ساڑھے تین سو یوکرین فوجیوں کو ہلاک اور امریکہ کے فراہم کردہ ہمارس میزائلوں کے ایک گودام کو تباہ کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکا میں روسی سفیر نے یوکرین کی جانب کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ عمران خان کے بغیر شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنے لانگ مارچ کا جمعرات سے دوبارہ آغاز کردیا ہے۔اور پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر عوام سے خطاب کیا۔
-
پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا دشمن کی 2 اسٹریٹجیک غلطیاں، صدر مملکت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶صدر ایران نے کہا ہے کہ پابندیاں اور عدم استحکام پیدا کرنا ایرانی قوم کے دشمن کی دو اسٹریجیک غلطیاں رہی ہیں جس میں اسے ہمیشہ شکست ملی ہے۔
-
ایران کی ٹیم پیرا والیبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
امریکہ کے انتخابات میں ری پبلکنز آگے، بائیڈن کے لئے مشکلات بڑھیں
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں مختلف ریاستوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔