-
آپ اقوام متحدہ کے سربراہ ہیں یا امریکہ کے ترجمان؟ شمالی کوریا کا گوتریش سے سوال
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱پیونگ یانگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو امریکہ کا ترجمان قرار دے دیا۔
-
ایران کی میزائلی توانائی پر تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹ایران کے باور تین سو تہتّر ایئرڈیفنس سسٹم کی رینج، چار سو کلومیٹر تک بڑھایا جا رہا ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے دوسرے فریڈم فلوٹیلا کی تیاری
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے فریڈم فلوٹیلا مشن کا ایک بار پھر آغاز کیا جائے گا۔
-
آل خلیفہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: انسانی حقوق کی عالمی کونسل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴انسانی حقوق کونسل کے رکن ممالک نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے احترام اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن: سعودی اتحاد کے ہتھیاروں کا گودام تباہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱جارح سعودی اتحاد کے قریبی ذرائع نے کہا ہے کہ مآرب پر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے کئے جانے والے میزائل حملے میں اس علاقے میں سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کا ہتھیاروں کا گودام تباہ ہو گیا۔
-
امریکہ ایران میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ ملک میں داعش کی تشکیل میں ناکام رہا ہے۔
-
دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا: عمران خان
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔
-
ایران کے امور میں مداخلت پر ناروے کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶ایران کے امور میں مداخلت کرنے پر ناروے کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
امریکا میں وسط مدتی انتخابات، صدر بائیڈن پریشان، فیصلہ آج
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷امریکا میں وسط مدتی انتخابات کا عمل جاری ہے، ایوان بالا اور ایوان زیریں میں کس کا راج ہوگا فیصلہ آج ہو جائے گا۔
-
ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔