-
بغداد میں امریکی شہری فائرنگ سے ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عراقی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شہری بغداد میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں ایک بار پھر شدت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹روس یوکرین جنگ میں شدت کی خبروں کے درمیان روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کئی سیکٹروں پر یوکرینی فوج کے حملے ناکام اور سیکڑوں یوکرینی فوجیوں اور ان کے امریکی و برطانوی اتحادی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
ٹوئٹر نے ہندوستان میں نوے فیصد ملازمین کو فارغ کردیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون ماسک نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی ہندوستان میں نوے فیصد سے زائد ملازمین کو فارغ کردیا ہے
-
فوج ہماری ہے اس کے خلاف نہیں جاسکتے، عمران خان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس تاثر کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ وہ فوج کے خلاف جارہے ہیں۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، طالبان
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے نائـب سربراہ نے کہا ہےکہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دی جائے گی۔
-
سعودی عرب کی مہمان نوازی، ایک وقت کا کھانا کھلانے پر سزائے موت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
شیراز دہشتگردانہ حملے کے مزید عناصر اور ان کے سہولت کار گرفتار
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے شیراز میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں مزید تفصیلات بتائی ہیں۔
-
امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲امریکہ کے وسط مدتی انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ایوان نمائندگان کی سبھی چار سو پینتیس نشستوں اور سینیٹ کی ایک سو نشستوں میں سے پینتیس کے لئے امیدوار میدان میں ہیں
-
امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر کے اعلی روسی عہدیداروں سے خفیہ رابطے
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹امریکہ کے نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر نے روسی صدر کے معاونین سے خفیہ بات چیت کی ہے۔