-
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کردیا
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰امریکی صدر نے پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
-
ایران کا اسلامی نظام تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ ایران اسلامی کبھی کسی طاقت کے سامنے نہیں جھکا، اور آج یہ نظام ایک ایسے تناور درخت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ حتی اسے اکھاڑنے کا تصور بھی ممکن نہیں۔
-
آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے حوالے سے پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲پاکستان سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل ترسٹھ اے کی تشریح کے فیصلے میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹوں کو ناقابل شمارش قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کے تحفظ پر فاروق عبداللہ کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں نفرتیں پھیلانے اور لوگوں میں تفرقہ ڈالنے سے ملک مضبوط نہیں ہو سکتا۔
-
بلوچستان میں دھماکہ، 9 افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷بلوچستان میں دھماکے سے 9 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: ریاست گجرات میں گورو یاترا پر کانگریس پارٹی کی تنقید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ریاست گجرات میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی کی گورو یاترا پر اس کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
بیلا روس کی مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵بیلا روس نے بھی اپنی مسلح افواج کو ہر قسم کے حالات کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار رہنے کے احکامات صادر کردیئے ہیں۔
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۷پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یوکرین پرروس کے ڈرون اور میزائل حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور ساحلی شہر اودیسا سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر روس کے ڈرون اور میزائل حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶روس نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے تباہ کن اثرات کے نتائج کے بارے میں یورپ کو خبردار کیا ہے۔