-
فنلینڈ میں میڈکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کی بھیڑ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹فنلینڈ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کا میڈیکل اسٹوروں پر آیوڈین کی گولیاں خریدنے کا ہجوم لگا ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 ہلاک متعدد زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸امریکی ریاست میں جمعے کی صبح ہونے والی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین میں مغربی ملکوں کا مداخلت پسندانہ رویہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳مغربی ممالک یوکرین کی جنگ میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس جنگ کے بہانے یوکرین کا دفاعی سسٹم مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر سمیت دو فلسطینی شہید
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴غرب اردن میں واقع جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک ڈاکٹر سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
لاہور کی خصوصی عدالت کا منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹لاہور کی خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے سابق وزیر اعلی حمزہ شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت بند کردے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۵اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک امریکی جریدے میں شائع ہونے والے مضمون کے جواب میں کہا ہے کہ اگر امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ ہے تو پھر کوملہ جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنا چھوڑ دے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۵جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
-
صنعا کے مطالبات منطقی اور منصفانہ ہیں، مہدی المشاط
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے صنعا کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
ویٹ لفٹنگ کے ایشین چمپین شپ میں ایران نے 2 برونز میڈل حاصل کئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶ایرانی ویٹ لفٹنگ کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیائی چمپین شپ کے مقابلوں میں بڑی کامیابی حاصل کی۔