-
عراق میں صدارتی امیدوار دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹عراق میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا۔
-
روسی صدر کی دھمکی پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں: امریکی وزیرجنگ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲امریکی وزیر جنگ نے روسی صدر کی دھمکیوں کو سیریئس قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی عوام شعفاط کیمپ کا محاصرہ توڑ ڈالیں: مزاحمتی محاذ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳فلسطین سے موصولہ خبروں کے مطابق، مقبوضہ بیت المقدس میں واقع شعفاط کیمپ کو صیہونی فوجیوں نے محاصرے میں لے لیا ہے۔ فلسطینی استقامتی گروہوں نے اس جارحانہ اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب افواج فلسطینیوں کا ارادہ توڑنے میں ناکام رہیں گے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور اتحاد امت کے داعی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی ہے۔
-
شام بدستور امریکہ کے لئے ایک قومی خطرہ: وائٹ ہاؤس
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷امریکی صدر نے شام کے حوالے سے قومی ایمرجینسی کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی۔
-
بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰امریکی صدر نے کافی تاخیر کے بعد، اپنی حکومت کی قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
روس کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد منظور
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹یوکرین کے علاقوں کو روس میں شامل ہونے پر مبنی ریفرنڈم کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسترد کردیا گیا۔
-
واشنگٹن کی توجہ مذاکرات پر نہیں ایران میں بلووں کی حمایت پر مرکوز
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے شرمانہ انداز میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی توجہ ایران میں ہنگاموں پر مرکوز ہے نہ کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات پر۔
-
ایشیا کا اتحاد تسلط پسند طاقتوں کے مفادات کے ساتھ سازگار نہیں، صدرایران
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ، موجودہ دنیا کو ہر دور سے زیادہ علاقائی تنظیموں کے موثر کردار کی ضرورت ہے ۔
-
پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان بھر میں بجلی کی سپلائی اچانک معطل ہوگئی ۔