-
ہندوستان کے ساتھ با معنی مذاکرات کے لئے پاکستان کی آمادگی کا اعلان
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ بامعنی بات چیت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا۔
-
صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
-
مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کاحملہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے جارح صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس کی بے حرمتی کی جبکہ تحریک فتح نے فلسطینیوں کی استقامت کی حمایت کرتے ہوئے مسجد الاقصی کے دفاع میں تمام فلسطینیوں سے متحد ہوجانے کی اپیل کی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم بحال ہو: گوترش
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے ایک بار پھر افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ بحال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
سعودی عرب: 3 نوجوانوں کی سزائے موت کو روکا جائے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کرکے سعودی عرب سے تین نوجوانوں کی سزائے موت کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی ڈرون طیارے اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے ایران کی بڑھتی ہوئی ڈرون توانائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے ڈرون طیاروں کو اسرائیل کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
دشمنی کا علاج استقامت و ثابت قدمی ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی نے ملک میں حالیہ بلوؤں کو ایرانی عوام کی عظیم پیشرفت و کامیابیوں کے مقابلے میں دشمنوں کی بچگانہ اور مایوسانہ سازش قرار دیا اور فرمایا کہ دشمنیوں کا علاج استقامت و ثابت قدمی ہے ۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بری
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵اسپیشل سنٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور ان کے بیٹے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کر دیا۔
-
صدر رئیسی سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶صدر سید ابراہیم رئیسی سیکا سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لئے قزاقستان روانہ ہوگئے