SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  •  تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴

    تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳

    یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں اور حملوں کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہئے۔

  • فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے صیہونی فوجی ہلاک

    فلسطینی نوجوان کی فائرنگ سے صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲

    فلسطینی مجاہدین نے جوابی کارروائی کے دوران ایک اور اسرائیلی فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

  •  فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی

    فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔

  •  امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟

    امریکہ اور سعودی عرب میں ٹھن گئی؟

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ذرائع کے مطابق امریکی صدرجوبائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔

  •  ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

    ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

    Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ 5 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور کی گئی ہے۔

  • روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں

    روس کے تعاون سے شامی فوج کی مشقیں

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵

    شامی فوج نے روسی فوج کے تعاون سے پہاڑی اور سخت راستے والے علاقوں میں جنگی مشقیں انجام دی ہیں۔

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،رہنما شمالی کوریا

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،رہنما شمالی کوریا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔

  • امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    امریکی صدر نے یوکرین کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

  • ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

    ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    ایف آئی اے نے ملک کےسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۷ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS