-
مذاکرات ہی عراق کے سیاسی بحران کا حل ہے، عراقی وزیراعظم
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کے سیاسی بحران کا حل اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر صداقت کے ساتھ مذاکرات کی میز پر واپس لوٹنا ہے۔
-
مہسا امینی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸ایران کے محکمہ پوسٹ مارٹم نے مہسا امینی کی موت کو سیریبرل ہائی پوکسیا کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل جارح ملکوں کا پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے، یمن کا انتباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس عالمی ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارح ملکوں کے لئے پلیٹ فارم بننے سے اجتناب کرے
-
جہاد اسلامی کے یوم تاسیس پر مختلف ملکوں میں تقریبات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱جہاد اسلامی فلسطین کے پینتیسویں یوم تاسیس کے موقع پر غزہ، غرب اردن، لبنان اور شام میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان حماس نے جہاد اسلامی فلسطین کے یوم تاسیس کے موقع پر کہا ہےکہ جہاد اسلامی نے فلسطین کی آزادی کے لئے جو صحیح راستہ اپنایا تھا وہ اس پر بدستور قائم ہے
-
پابندیوں کا تہران ماسکو تعاون پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ایرانی نائب صدر
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸ایران کے سینیئر نائـب صدر اور روس کے وزیراعظم نے اپنی ملاقات میں تہران ماسکو تعاون کی رفتار تیز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے روس اور ایران کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین اور بھینسوں میں تصادم
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان کی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت، بھینسوں کے ریوڑ سے ٹکراگئی
-
یمنی قوم کے حقوق کے حصول کے بغیر جنگ بندی بے فائدہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے یمن میں جنگ بندی کی شکست کا ذمہ دار سعودی اتحاد اور اقوام متحدہ کو قرار دیا ہے۔
-
بحیرہ خزر کے اقتصادی فورم سے ایران کے نائـب صدر کا خطاب
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کیسپئن سی کو ساحلی ملکوں کی مشترکہ میراث قرار دیا اور اس کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے، صدر عارف علوی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا ہے اور حالیہ سیلاب بھی اسی کا نتیجہ تھا۔