-
بی جے پی کے خلاف کانگریس پارٹی کی وسیع ریلی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کو قرار دیا ہے ۔
-
کیلی فورنیا میں مل فائر نے تباہی مچا دی
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مل فائر کے نام سے پھیلنے والی طوفانی آگ نے سیکڑوں ہیکٹر اراضی کو جلا کر راکھ اور ہزاروں لوگو ں کو گھربار چھوڑنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف علاقوں میں سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے ہزاروں رضاکار امدادی کاموں میں مصروف ہیں جبکہ اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان میں تین کروڑ سیلاب متاثرین کے لیے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے خلاف فلسطینی شہریوں نے رام اللہ شہر میں احتجاجی اجتماع کیا۔
-
ایران مبہم معاہدے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مجوزہ سمجھوتے کے متن میں کسی بھی قسم کے ابہام اور خلا کو ہر گز قبول نہیں کرے گا۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے مشیر محمد مرندی نےاپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے واضح کی ہے۔
-
اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے سامراجی طاقتوں کو شکست دی ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران نے اہلبیت علیھم السلام کی تعلیمات سے درس لیکر، عالمی سامراج کو شکست دی اور ترقی کی منازل طے کی ہیں۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ بہترین آپشن ہے، امریکی ذرائع
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے ایران کے ساتھ سمجھوتے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تجارتی معاملہ نہ کیا جائے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرینی عوام کو صیہونیوں کے ساتھ ہر طرح کے تجارتی معاملات اور لین دین کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶عراق میں سیاسی بحران کے خاتمے کے آثار دکھائی دینے لگے ہیں اور شیعہ کوآرڈی نیشن کمیٹی میں شامل جماعتوں نے پارلیمنٹ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔