-
کابل میں بم دھماکہ، 4 افراد زخمی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱افغانستان کے دارالحکومت سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں ایرانی ٹیم کے چودہ تمغے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شریک ایرانی دستے نے چودہ تغمے حاصل کیے ہیں۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، ویٹ لفٹنگ میں ایران کے دو تمغے
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵اسلامک سولیڈیریٹی گیمز میں شریک ایرانی ویٹ لفٹر نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایران کی اجازت کے بغیر کوئی بھی خلیج فارس میں داخل نہیں ہو سکتا: حبیب اللہ سیاری
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایران کی بحریہ کسی بھی ملک کو ایران سے اجازت لئے بغیر خلیج فارس میں داخل ہونے نہیں دے گی۔
-
ایشین ویمن ہاکی، ایرانی ٹیم کی مسلسل تیسری فتح
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸ایشین ویمن ہاکی ٹورنامنٹ میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو ہراکر مسلسل تیسری فتح حاصل کی ہے۔
-
حماس اور ایران کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے: خالد مشعل
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے زور دیکر کہا ہے کہ ایران اور حماس تنظیم کے تعلقات کبھی بھی تعطل کا شکار نہیں ہوئے تھے اور ایران نے ہر حال میں اس تنظیم کا ساتھ دیا ہے۔
-
اسلامک سولیڈیریٹی گیمز، میڈل انڈیکس میں ایران کا دوسرا نمبر
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران ، مسلم ملکوں کے کھیلوں میں چھپن تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے ایک اور صحافی کو گولی کا نشانہ بنایا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر اپنے تازہ حملے میں ایک صحافی کو زخمی کردیا ہے۔
-
متحدہ چین کی پالیسی پر قائم ہیں: ہندوستان
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳متحدہ چین کے اصول کی حمایت کرنے والے اولین ملک کی حثیت سے ہندوستان نے ایک بار پھر اس پالیسی پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی یونین کا روس کے خلاف الزام کا اعادہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷یورپی یونین نے ایک بار پھر روس پر غذائی اجناس کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔