SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • صیہونیوں کے حملے جاری، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہونے کا امکان

    صیہونیوں کے حملے جاری، نئی تحریک انتفاضہ شروع ہونے کا امکان

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱

    غاصب اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل اور نابلس پر حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکام کو تیسری انتفاضہ کی جانب سے بھی بری طرح پریشانی لاحق ہے۔

  • یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    یمن میں سعودی اور اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶

    جنوبی یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو

    ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲

    ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

  • تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان

    تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳

    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔

  • صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی

    صیہونی دشمن کو شکست دینے پر ایران نے کی استقامتی محاذ کی قدردانی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔

  • عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ

    عمرخالد کی ہلاکت، پاکستان کو مذاکرات کمزور پڑنے کا اندیشہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵

    حکومت پاکستان نے، عمرخالد کی ہلاکت کے بعد، ٹی ٹی پی کے ساتھ مذکراتی عمل کمزور پڑنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔

  • آلپ پہاڑی سلسلے کے گلیشیئر پگھل رہے ہیں: سائنسدانوں کا انتباہ

    آلپ پہاڑی سلسلے کے گلیشیئر پگھل رہے ہیں: سائنسدانوں کا انتباہ

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹

    سائنسدانوں نے انتباہ دیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں آلپ پہاڑوں میں واقع گلیشیئر ختم ہوسکتے ہیں۔

  • غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

    غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    اسرائیلی جارحیت کے بعد غزہ کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس مغربی ملکوں کی کھلی جانبداری کی وجہ سے کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔

  • ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی گولہ باری کا نتیجہ خوفناک ثابت ہوسکتا ہے: روس

    ایٹمی بجلی گھر پر یوکرین کی گولہ باری کا نتیجہ خوفناک ثابت ہوسکتا ہے: روس

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱

    روس نے کہا ہے کہ یوکرین زاپو روژیا ایٹمی بجلی گھر پر گولہ باری کرکے یورپ کو یرغمال بنائے ہوئے ہے۔

  •  لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی

    لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف میں دھماکہ اور آتش زدگی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹

    لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے اطراف سے دھماکے کی آواز سنائی دی ہے اور وسیع آتش زدگی کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

    اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

  • اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین

  • ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ

  • کولمبیا زلزلہ: عوام اور حکومت سے ایران کا اظہار ہمدردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS