SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  •  الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط کے واپس

    الیکشن ترمیمی بل کے بعد اب نیب ترمیمی بل بھی بغیر دستخط کے واپس

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰

    پاکستان کے صدر نےالیکشن ترمیمی بل کے بعد اب قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل بھی بغیر دستخط واپس کردیا

  • عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور

    عراق میں صدر دھڑے کے اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے صدر دھڑے سے وابستہ ڈپٹی اسپیکر اور ستر دیگر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے منظور کر لئے۔ ۔

  • غزہ  میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

    غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔

  • آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران

    آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ذہن میں کوئی ابہام یا سوال ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے ۔ ایران نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے لئے ابھی ویانا کا راستہ بند نہیں ہوا ہے۔

  • ترک پکوان

    ترک پکوان

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳

    ترکیه کے لذیذ اور مزیدار کھانے

  • کیا اس بارعمران خان مارچ کی کال دینے کے اعلان پر عمل کریں گے؟

    کیا اس بارعمران خان مارچ کی کال دینے کے اعلان پر عمل کریں گے؟

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور اس ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی سازش کی وجہ سے ختم کی گئی۔

  • توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ

    توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔

  • استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔

  • ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی

    ٹی ٹی پی کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۱

    پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج

    اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل کس طرح سفید فاسفورس سے لبنان کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہا ہے؟

    اسرائیل کس طرح سفید فاسفورس سے لبنان کے ماحولیاتی نظام کو تباہ کر رہا ہے؟

    ۹ seconds ago
  • پابندیوں کے زمانے ہمسایہ ممالک ایران کی اہم ترین اقتصادی ترجیح ہیں: وزیر خارجہ

  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS