-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
صہیونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کوگولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے معاملات میں اضافہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ہندوستان میں گزشتہ جوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےبارہ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد چار کروڑ بتیس لاکھ چھیانوے ہزار چھے سو بیانوے تک پہنچ گئی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ طویل ہوسکتی ہے، نیٹو سربراہ کا انتباہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲نیٹو سربراہ ینس اسٹولٹن برگ نے خبر دار کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ اگلے کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے۔
-
عمران خان کے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کے لیے افغانستان میں ایک شخص کو سپاری دی گئی ہے۔
-
شمال جنوب کوریڈور نے تجرباتی بنیادوں پر کام شروع کردیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴طویل مذاکرات اور صلاح و مشورے کے بعد شمال جنوب کوریڈور نے آزمائشی طور پر کام کرنا شروع کردیا ہے.
-
ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف یمن میں احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ہندوستان میں توہین رسالت ص کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
گانگریس رہنما بھی اگنی پتھ کے خلاف بول پڑے
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان میں کانگریس صدر سونیا گاندھی نے فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کی مخالفت کرنے والے نوجوانوں سے تحریک کو پرامن اور عدم تشدد پر رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی اس اسکیم کو واپس حاصل کرنے کی جدوجہد میں ان کا ساتھ دے گی۔
-
ایرانی اسکولوں میں بنا دستاویزات افغان بچوں کا داخلہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲بیرون ملک اسکولوں اور تعلیم و تربیت کے بین الاقوامی امور کے مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے اسکولوں میں ان افغان بچوں کی تعلیم کے لئے بھی رجسٹریشن کیا جا رہا ہے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویز تک موجود نہیں ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی ڈکیتی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲امریکی فوجیوں نے شام کا دسیوں ٹرک گندم لوٹ لیا۔