-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ، 6 شامی فوجی زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱ترک فوجیوں نے ایک بار پھرشام کے شمال مشرقی علاقے پر حملہ کیا۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن، 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما سے جدائی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۸ایرانی تاریخ چودہ خرداد یعنی 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما اور لیڈر سے جدائی کا دن ہے۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کا اجتماع
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴مختلف فلسطینی تنظیموں نے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی میں اجتماع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران نے کیا یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم جنگ بندی میں توسیع کیلئے یمن میں شامل فریقین کی حمایت کا خیرمقدم کریں تے ہیں۔
-
سوات کے جنگلات میں آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱سوات کے جنگلات میں 4 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ کے مقام پر آگ لگنے سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کیلئے سونے کا تمغہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران سائنس و ٹیکنالوجی سمیت کھیلوں کے میدان میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں اور پروگرام پرکوئی خاموش نہیں رہ سکتا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتا ۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔