-
مسجدالاقصی کو یہودیت کا رنگ نہیں دینے دیں گے: خالد مشعل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵فلسطین سے باہر تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی پوری طرح ایک اسلامی مقدس مقام ہے اور ملت فلسطین اسے یہودیت کا رنگ دینے کی اجازت نہیں دے گی
-
امریکہ میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰امریکہ میں افراط زر اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کی روزمرہ کی زندگی پر منفی اثر پڑا ہے
-
برطانیہ میں افراط زر اور ہوشربا مہنگائی
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴برطانیہ میں ریکارڈ توڑ افراط زر اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد حزب اختلاف کی جماعت لبیر پارٹی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں ڈھائی لاکھ کے قریب خاندانوں کے فقیر ہونے کا خدشہ ہے۔
-
روس یوکرین امن مذاکرات تعطل سے دوچار
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶روسی اور یوکرینی حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات ٹھپ پڑ جانے کی خبردی ہے اور ماسکو نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کی جانب واپسی کا امکان مشکل ہے
-
نابلس میں فلسطینی نوجوانوں پر صیہونیوں کی فائرنگ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا ہے
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے دو روز گذرنے کے بعد بعض انتخابی نشستوں کی تقسیم کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔
-
پاکستانی ہوائی اڈوں پر کورونا اسکریننگ
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر کورونا وائرس کی اسکریننگ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ہندوستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے دوہزار سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ فعال مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
ٹانگوں سے معذور زرافہ چلنے کے قابل
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور ایک مادہ زرافہ کو چلنے کے قابل بنا دیا گیا ہے۔ یہ مادہ زرافہ یکم فروری کو کیلی فورنیا کے 'سان ڈیاگو زو سفاری پارک' میں پیدا ہوئی تھی جس کی اگلی ٹانگیں پیدائشی طور پر مُڑی ہوئی تھیں۔