-
ملک کی معیشت انتہائی تشویشناک، کانگریس پارٹی
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے ملک کی معیشت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے جلسے کا مقام تبدیل، گرفتار کارکن رہا
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰سیالکوٹ میں انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں روک دی ہیں
-
الجزیرہ کی رپورٹر کے جلوس جنازہ پر حملے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰فلسطینی وزارت خارجہ، مزاحمتی تنظیموں اور صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر نے الجزیرہ کی فلسطینی رپورٹر شہید شیریں ابو عاقلہ کےجنازے پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شام میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸شام کے علاقوں الزہرا اور نبل میں شہدائے دفاع کے جلوس جنازہ پر ترکی سے وابستہ مسلح افواج نے حملہ کر دیا۔
-
عالمی سطح پر یورپی یونین کے مواقف پر روس کی تنقید
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین عالمی سطح پر ایک جارح اتحاد کی حیثیت سے رول ادا کر رہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کر گئے۔
-
ایران کی ٹیم سیون پلیر فٹبال کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کی ٹیم برازیل کو شکست دے کر اسپین میں ہونے والے سیون پلیر فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ٹینس اسٹار رافائل نڈال کی کھیل کو سیاسی بنانے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰عالمی شہریافتہ ٹینس اسٹار رافائل نڈال نے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا سے ہلاکتیں
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔