-
روس کی جانب سے مغربی ممالک کا دعوی مسترد
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱روسی صدر کے ترجمان نے مغرب کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لئے خصوصی آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
-
کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھیانک آتشزدگی سے کم سے کم سودکانیں جل کر راکھ ہوگئیں
-
اقوام متحدہ غیر قانونی پابندیوں کے عوام پر پڑنے والے منفی اثرات پر توجہ دے، ایران
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ، غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کو بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور اقوام متحدہ کے منشور کے منافی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کے باہمی رابطہ دفتر کی جانب سے اس قسم کی پابندیوں سے مختلف ملکوں اور عوام پر مرتب ہونے والے منفی اثرات سے باخبر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
گورنر پنجاب کی آرمی چیف سے مداخلت کی درخواست آئین سے بغاوت: سینیٹر عرفان صدیقی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کے سینیئر صحافی اور مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے آرمی چیف سے پنجاب میں مداخلت کے لئے گورنر عمر چیمہ کی درخواست کو آئین سے بغاوت قرار دیا ہے ۔
-
اماراتی وفد کا دورہ پاکستان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان کے ساتھ حالیہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اقتصادی وفد پاکستان کے دورے پر اسلام اباد پہنچا ہے۔
-
شمالی کوریا کے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں خواتین کے گاڑی چلانے پر پابندی
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان انتظامیہ نے خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جانے پر خبردار کیا ہے۔
-
ایران کا ہوائی سفر کرنے والوں کے لئے نئے قوانین کا اعلان
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کا سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لئے کورونا ویکسین کارڈ اور پی سی آر ٹیسٹ کی مثبت رپورٹ دونوں کو ضروری قرار دے دیا گیا ہے
-
ایران، ایکسرے شعاعوں کے تابکاری اثرات سے بچانے والا سستا لباس تیار
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ایران کے نوجوان سائنسدانوں نے نینو مواد سے کام لیتے ہوئے ایکسریز سے محفوظ رکھنے والا سستا لباس تیار کرلیا گیا ہے۔
-
برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔