-
اقوام متحدہ نے کی مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ نے افغانستان میں مزار شریف کی شیعہ مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳پاکستان میں صدر عارف علوی نے نئے وفاقی وزرا کو حلف دلادیا۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں صیہونی اسنائپروں کی تعیناتی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی چھت پر اپنے اسنائپروں کو تعینات کر دیا ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
مزارشریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکہ درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم بائیس نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے
-
جدید ترین امریکی ہتھیار عین الاسد چھاؤنی پہنچ گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ امریکہ نے مغربی عراق میں واقع عین الاسد چھاؤنی میں اپنے جدید ترین جنگی ساز و سامان پہنچا دیئے ہیں
-
استقامت کی دفاعی طاقت نے دشمنوں سے جارحیت کی ہمت چھین لی: انصاراللہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ اور نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی نے کہا کہ ہے کہ علاقے میں استقامت کی طاقت جتنا بڑھے گی امریکا اور اسرائیل پر اتنا زیادہ خوف طاری ہوگا
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے لئے تیار ہیں : امریکہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے۔
-
فلسطینی استقامت نے غزہ میں پہلی بار شولڈرفائرمیزائلوں کا استعمال کیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹فلسطینی مجاہدین نے پہلی بار شولڈرفائرمیزائل سے صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا