-
کلسٹربم کا استعمال یوکرین نے کیا : امریکی میڈیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳امریکی میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیلنے کے لئے کلسٹر بم کا استعمال یوکرین کی فوج نے کیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے ایشیائی مقابلوں کے فائنل میں
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایرانی پہلوان ، دفاعی چمپین کو شکست دے کر ایشیائی چمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پریلغار کرکے فلسطینی نمازیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے.
-
ایک مریض کو بھی علاج کے لئے بیرون ملک نہیں بھیجا جا سکا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳یمن کے وزیرصحت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے صنعا ایئرپورٹ کو کھولنے میں ٹال مٹول سے کام لینے کے باعث اب تک ایک یمنی مریض بھی علاج کے لئے باہر نہیں جا سکا ہے ۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی، تہران میں سوئڈش سفارت خانے کے سامنے زبردست احتجاج
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲ایرانی طلبہ نے تہران میں سوئیڈش سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے، قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف شدید احتجاج کیا جبکہ دوسری جانب سوئڈن کے مختلف شہروں میں قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف مظاہرے کیےگئے ہیں۔
-
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک برتنے کا الزام
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن پر تحریک انصاف کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگایا ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
تنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
وزیراعظم مجھے عہدے سے اس طرح نہیں ہٹا سکتے: گورنر پنجاب
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی گئی ہے۔