-
ایران اورعمان کی تجارتی سرگرمیاں
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱ایران اور عمان کے مابین سیاسی روابط کے ساتھ ساتھ تجارتی روابط بھی فروغ پا رہے ہیں۔
-
کشمیرمیں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سری نگر کے زکورہ علاقے میں شبانہ تصادم آرائی کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوششیں تیز کر دیں۔
-
حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
اسرائیل کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے دورہ بحرین اور بحرینی حکام کی جانب سے اس کے استقبال کے خلاف بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کر کے اس کی مذمت کی۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، 79 فلسطینی زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے 79 فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔
-
ایران سعودی عرب تعلقات پر ایرانی وزیرخارجہ کا بیان
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا
-
عراق کے مختلف علاقوں میں 30 داعشی دہشتگرد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دسیوں داعشی دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کیا حائے: پاکستان میں ایران کے سفیر
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۹پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کا اجتماعی طور پر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔