-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2021
-
ویانا مذاکرات کے نتائج سے ہٹ کر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے، وزیرخارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی میں ایشیا کو فوقیت حاصل ہے اور ہم ویانا مذاکرات کے نتائج پر توجہ دیے بغیر پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ طے کریں گے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن: عمران خان
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے موقع پر امریکہ کا نیا شوشہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے ویانا مذاکرات شروع ہونے کے ساتھ ہی نیا دعوی کیا ہے۔
-
نائیجریا میں مسجد پر حملہ، 15 نمازی جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۱نائیجریا میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کر کے 15 نمازیوں کو جاں بحق کر دیا۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ اور ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ، صیہونیوں کی ذلت اور نفرت کی وجہ ہے اور اس راستے کا تسلسل صیہونی حکومت کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷ویانا میں مذاکرات کے ساتویں دور کے دوبارہ شروع ہونے کے ساتھ ہی شرکاء نے مختلف نشستوں میں پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اردن کی فضا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ایک بار پھر اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
یمنی اچھے شکاری ہیں اس طرح سعودی ڈرون کا شکار کرتے ہیں
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔