-
ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں: ایران
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴غیرقانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے مستحکم ارادے اور پوری تیاری کے ساتھ مذاکرات کے لئے حاضر ہوئے ہیں، یہ بات ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہی۔
-
پاکستان میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر فسادات، کئی پولیس اسٹیشن اور گاڑیاں نذر آتش
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷قرآن پاک کی بے حرمتی کی خبر علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور بڑی تعداد میں لوگوں نے پولیس تھانے کا گھیراؤ کر لیا۔
-
میں اقتدار کے لیے نہیں صرف خدمت کے لیےآیا ہوں: نریندر مودی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹نریندر مودی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں ایسا طرزعمل اختیار کرنا چاہئیے جو مستقبل میں نوجوانوں کے لیے کارآمد ہو۔
-
کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون انتہائی موذی
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۷اومیکرون کے نام سے نئے ویرینٹ نے عالمی سطح پر کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کی گئ کوششوں کو مشکوک بنا دیا ہے کیونکہ یہ قسم انتہائی موذی ہے ۔
-
اسرائیل سے روابط کی برقراری کے بعد عرب امارات میں اسلامی قوانین کی خلاف ورزیاں شروع
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴امریکہ اور اسرائیل، متحدہ عرب امارات کو اپنی جال میں پھنسانے میں کامیاب ہو گئے۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسجد ابراہیمی میں اسرائیل کے صدر کی آمد پر سخت رد عمل
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱فلسطین کے مختلف گروہوں نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کی مسجد ابراہیمی میں آمد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
امریکہ شام کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کرنا چاہتا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور بڑا کاروان عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
یورپ نئے کورونا ویریئنٹ اومی کرون کی لپیٹ میں
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳سحر نیوز رپورٹ