-
ویانا میں جوہری مذاکرات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ویانا میں جوہری مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے۔
-
ایران و پاکستان کے صدور کی ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے صدور کے مابین عشق آباد میں ملاقات ہوئی۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں 7 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری حرام ہے: مسلم علماء یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸علماء مسلمین کی عالمی یونین نے بعض عرب ممالک کی جانب سے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری اور سمجھوتے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے: کاظم غریب آبادی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵کاظم غریب آبادی نےکہا ہے کہ ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵عراقی ذرائع نے جنوبی عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2021
-
طالبان کی حکومت میں اس طرح لڑکیوں کو تعلیم دی جا تی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴افغانستان میں خاتون ٹیچرز نے طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد خفیہ طور پر لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔