SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • یورپی ممالک امریکہ کی پیروی نہ کریں : ایران

    یورپی ممالک امریکہ کی پیروی نہ کریں : ایران

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴

    ایران نے کہا ہے کہ یورپی ممالک امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر غیر قانونی دباو نہ ڈالیں ۔

  • متنازع زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل سر فہرست

    متنازع زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا بل سر فہرست

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱

    ہندوستان کی حکومت پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن لوک سبھا میں زراعت کے تینوں متنازع قوانین کو منسوخ کرنے کا بل پیش کرے گی۔

  • افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار

    افغانستان شدید معاشی بحران سے دوچار

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷

    پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان شہریوں کی فوری امداد کو یقینی بنایا جائے۔

  • نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    نئے کورونا وائرس اومیکرون سے ہلچل

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲

    عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔

  • صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد صحافی اور عام شہری زخمی

    صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد صحافی اور عام شہری زخمی

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰

    صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵

    نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2021

  • امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی: پاکستانی آرمی چیف

    امن کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی: پاکستانی آرمی چیف

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶

    جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی سیکورٹی فورسز کی حمایت سے صوبے میں استحکام آیا ہے۔

  • روس: کوئلے کی کان میں لگی آگ سے 52 ہلاک، ایران کی تعزیت

    روس: کوئلے کی کان میں لگی آگ سے 52 ہلاک، ایران کی تعزیت

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 52 ہو گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۱۱ hours ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS