-
ایران کی جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱ایران کے ایٹمی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی تمام جوہری سرگرمیاں قانون کے دائرے میں ہیں تاہم بعض لوگ ایران کے خلاف الزام تراشیوں میں لگے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کو ایران کا دندان شکن جواب
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷ویانا میں عالمی تنظیموں میں تعینات ایران کے مستقل نمائندے نے اسرائیل کے ایران مخالف بیانات اور بے بنیاد الزامات کا دندان شکن جواب دیا۔
-
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار میں زلزلہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔
-
یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸خبری ذرائع نے یمن کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے یمن کو تقسیم کرنے کی امریکی سازش کا انکشاف کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2021
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، 63 فلسطینی زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں پر دھاوا بول کر انہیں جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرہ، 40 افراد گرفتار
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ترکی کے شہر استنبول میں ترک صدر کی اقتصادی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہرین پر پولیس نے ہلہ بول کر 40 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔