-
سفارتی ڈپلومیسی پر ایران کی تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سفارتی طریقے سے گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔
-
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ہادی العامری نے عراق میں امریکی مداخلت سے پردہ اٹھا دیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱عراق میں الفتح الائنس کے صدر نے اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کے روابط کی برقراری کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے بیجنگ بغداد معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کی اجازت نہیں دی۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 02/ 10/ 2021
-
عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کی آمادگی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج طلب
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳برطانوی حکومت نے برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج کو طلب کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم عروج پر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔