SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ

    افغان معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب، پاکستان کا امریکہ سے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کرنے کا مطالبہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۸

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کی معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اس لئے افغانوں کے 9 ارب ڈالر ریلیز کیے جائیں۔

  • ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے

    ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

    رہبرانقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ پڑھائی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸

    علامه‌ حسن‌ زاده‌‌ آملی کافی عرصے سے علیل تھے اور ہفتہ کی شب 93 سال کی عمر وہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔

  • جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان

    جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴

    جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے 16 برس کے اقتدار کا اختتام ہونے والا ہے۔

  • فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ

    فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳

    فلسطین کی جہاد اسلامی نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کے شہروں رام الله اور جنین میں فلسطینیوں کا بہایا جانے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

  • سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 310 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی

    موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔

  • افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک

    افغانستان میں داعش کا سرغنہ ابوعمر خراسانی ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲

    طالبان کا کہنا ہےکہ دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ اپنے انجام کو پہنچ گیا۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2021

  • کربلا نہ پہنچ پانے والے زائرین کا تہران میں اجتماع

    کربلا نہ پہنچ پانے والے زائرین کا تہران میں اجتماع

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸

    کربلا نہ پہنچنے والے زائرین کا اجتماع کل دارالحکومت تہران میں منعقد ہو گا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۳ hours ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS