-
یوکرائن میں اسٹالن کے دور کی اجتماعی قبریں دریافت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸جوزف اسٹالن کے دور حکمرانی میں ہزاروں یوکرائنی باشندے مارے گئے تھے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے مزید 509 مریضوں کی موت
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳ہندوستان میں کورونا سے ہونے والی اموات کے باوجود نئی دہلی میں اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۰ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔
-
دہشتگردوں کی سرپرستی کرنے والے امریکہ کا کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹داعش کو بنانے والے امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ کابل ایرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
کابل دہشتگردانہ حملوں پر سلامتی کونسل کا رد عمل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سلامتی کونسل نے ایک بیان میں کابل دہشتگردانہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دیئے جانے پر تاکید کی۔
-
امریکی فوجی کاروان پر راکٹوں کی بارش
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2021
-
شام میں امریکہ کا نیا فوجی اڈہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شام میں امریکہ ایک نیا فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔