-
اقوام متحدہ کو علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لینا چاہئیے: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئیے کہ وہ علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لے۔
-
اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔
-
ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا قہر، ایک دن میں 95 جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
عبدالرشید دوستم کے شہر پر طالبان کے قبضے سے متعلق متضاد خبریں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۶طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے شمالی افغانستان کے شہر شبرغان پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 34 زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ۔
-
امریکہ، مظالم کی تاریخ میں سرفہرست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵امریکہ کے ہاتھوں انسانی تاریخ کے بدترین جرم کو 76 برس مکمل ہوگئے۔
-
ایران کا برطانیہ کو کرارا جواب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵برطانیہ میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے ساتھ سفارتکاری کا باب آدھا کھلا ہے کے رد عمل پر کہا ہے کہ یہ باب باہمی احترام کی بنیاد پر ہے۔
-
نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔