-
ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸وہائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔
-
مباہلہ کیا ہے اور مسلمان عید مباہلہ کیوں مناتے ہیں؟
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵مباہلہ کا مطلب ہے ایک دوسرے پر نفرین کرنا تاکہ جو باطل پر ہے اس پر اللہ کا غضب نازل ہو اور جو حق پر ہے اسے پہچانا جائے اور حق و باطل میں تشخیص کی جائے۔ مباہلہ کسی خاص فرقہ کی نہیں بلکہ مسلمانوں کی عید ہے۔
-
مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر لگی آگ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷عبری زبان کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴امریکی وزارت جنگ کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔
-
خلیج فارس میں کشتیوں کو پیش آنے والے واقعات مشکوک ہیں : ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں مختلف کشتیوں کو پیش آںے والے حالیہ حادثات کو مشکوک قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین پہلے مشہد مقدس پھر تہران کا دورہ کریں گے
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
-
ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی، کئی علاقے دشمن سے آزاد
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 03/ 08/ 2021
-
ایرانی عوام نے انتخابات میں بھرپور شرکت کے ذریعے دشمن کو دنداں شکن جواب دیا، دشمن کی تشہیراتی مہم کا ہوشیاری سے مقابلہ کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حکومت کو عوامی ہونا چاہئیے تاکہ عوام کے مسائل حل ہوں ۔