SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دنیا

  • ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت

    ہندوستان میں کل مکمل ہڑتال ہو گی: راکیش ٹکیت

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    راکیش ٹکیت نے کسانوں سے کہا ہے کہ سرکاری ایجنسی کے اہلکار اگر ڈرانے کی کوشش کریں تو انھیں یرغمال بنالیں۔

  • دنیا 100 سیکنڈ میں

    دنیا 100 سیکنڈ میں

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2021

  • شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم

    شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱

    امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔

  • پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت

    پی ڈی ایم کے پاس اکثریت ہے تو وہ گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنا سکتی ہے: عدالت

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۶

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔

  •  چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ

    چین مغربی ممالک کے لیے خطرہ ہے: امریکی وزیر خارجہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴

    امریکہ نے کہا ہے کہ اتحادی ممالک پر چین سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دباؤ نہیں ڈالے گا۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 184 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

    دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۸

    دیوہیکل بحری جہاز کے راستے سے منحرف ہوجانے کے سبب نہر سوئس بند ہوگئی ہے اور دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ انتقال کر گئے

    متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ انتقال کر گئے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴

    دبئی کے حکمران شیح محمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے بھائی کی وفات کی خبر دی۔

  • قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)

    قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انسانی حقوق کے دعویدار ہونے کا حق نہیں پہنچتا۔

  • ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید

    ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے قتل کی تردید

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶

    آگاہ ذرائع نے ایران کے سابق وزیر پٹرولیم کے دہشتگردانہ حملے میں قتل کی تردید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS