-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2020
-
یکطرفہ پابندیاں اور اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یکطرفہ پابندیوں اور اقدامات کی مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ اسے برطرف کرنے کیلئے فوری اقدام کرے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے دہلی، مہاراشٹر اور مغربی بنگال زیادہ متاثر
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 524 افراد لقمہ اجل بن چکے۔
-
میراڈونا کے انتقال پر ارجنٹائن میں عام سوگ کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱میرا ڈوناکی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2020
-
دنیائے فٹبال کا عظیم ستارہ ڈوب گیا+ ویڈیوز
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کی تاریخ کے عظیم کھلاڑی میرا ڈونا کا 60 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
ہندوستان: کورونا نے کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کی جان لے لی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہندوستان میں کورونا سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
سویڈن اپنی آزادی اور خود مختاری کو امریکہ پر قربان نہ کرے: ایران
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سویڈن کی وزیر خارجہ کےساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں سمیت ایران جوہری معاہدے اور باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان ہرگز اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا: وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کی قیاس آرائیوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ، 46 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فائرنگ کےمختلف واقعات میں 46 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔