-
اسرائیل کی جارحیت ایران کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی سنگين خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ناوابستہ تحریک نے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارح صیہونی حکومت کے دانستہ جارحانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کملہ ہیرس اور ٹرمپ میں سخت مقابلہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷امریکہ میں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے اور ریاست نیو ہمپشائر میں دونوں امیدواروں نے برابر کے ووٹ حاصل کئے ہیں۔
-
غزہ جنگ سے واپسی پر غاصب صہیونی فوجی افسر کی خودکشی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱غاصب صہیونی فوجی افسر نے غزہ جنگ سے واپسی کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دی
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف میلبورن میں کھیلا گیا پہلا ایک روز ہ میچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات ، وائٹ ہاؤس کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸کل پانچ نومبر بروز منگل امریکہ میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں جس میں امریکی عوام آئندہ چار برسوں کے لئے اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔
-
امریکا بہادر نے ہندوستانی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶روس کو جنگی ساز و سامان دینے کے الزام میں امریکا نے انیس ہندوستانی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
ڈالر کی جگہ, محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار؟
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بریکس کے رکن ممالک ڈالر کی جگہ پر ایک محفوظ متبادل مالیاتی سسٹم تیار کر رہے ہیں۔
-
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو پچيس رن سے شکست دے دی۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔
-
غزہ میں صحافیوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا سخت رد عمل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں صحافیوں کا قتل عام ناقابل قبول ہے۔