-
بنگلادیش کے بحران میں بیرونی ہاتھ ملوث ؟
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کر کے بنگلادیش کے سیاسی بحران پر تبادلہ خیال کیا اور قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی۔
-
طرز زندگی میں تبدیلیوں سے ڈیمینشیا سے تحفظ ممکن ہے، تحقیق
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
-
نیتن یاہو نکلا ڈرپوک، ایران کے ممکنہ حملے سے ڈر کر گھسا بل میں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو پناہ لینے پر مجبور کردیا۔
-
آپ کو روزانہ کتنی بار منہ دھونا چاہیے؟
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اس سوال کا جواب اتنا سادہ نہیں
-
یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے مطالبوں میں آئی تیزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں فلسطینی حامیوں نے یورپ کے بعض ملکوں کی سڑکوں پر نکل کرمظاہرے کئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا-
-
چربی اورپروٹین کاربوہائیڈریٹ سے زیادہ انسولین پیدا کرتے ہیں
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۱گزشتہ دنوں کی گئی ایک تحقیق میں یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی
-
اسرائیل کے بعد امریکہ پر بھی ایران کا خوف طاری
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴امریکی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور صیہونی حکومت کے دفاع کے لیے، اس ملک کی فوج کی سینٹرل اور یورپی کمان کے تحت آنے والے علاقوں میں مزید جنگی جہازوں اور بحری بیڑوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
علاقے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے برطانیہ سرگرم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰برطانیہ کے وزرائے دفاع و خارجہ ، جنوبی لبنان کی سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے کے بارے میں بیروت میں لبنانی حکام سے مذاکرات کے بعد مقبوضہ فلسطین پہنچ گئے ہيں ۔
-
تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔
-
پیرس اولمپکس کا وہ شوٹر جو دنیا بھر میں سرخیاں بٹور رہا ہے، کیا یوسف ڈیکیک کا یہ پہلا اولمپکس ہے؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵پیرس اولمپکس کے دوران ترکیہ شوٹر یوسف ڈیکیک نے 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔