-
بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہید: فلسطینی وزارتِ صحت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 2024 سے اب تک بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہی ہو چکے ہیں۔
-
نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔
-
ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ایران شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکی حملے کا مسئلہ بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق
Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴یمن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ محاصرے نے 1 لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے۔
-
غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶غزہ کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگیے اور اس درمیان غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
ایرانی خاتون محقق نے امریکہ میں عالمی سائنسی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ حاصل کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایجادات کے بین الاقوامی فیسٹیول میں، سائنسی تحقیقات و ایجادات کا عالمی ایوارڈ اور سونے کا تمغہ ایران کی ایک خاتون محقق کو دیا گیا ہے۔
-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
ہندوستان: پلاسٹک کی خالی بوتلیں لاؤ، مُفت دوا لے جاؤ
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ہندوستان کے اقتصادی مرکز ممبئی میں ایک رفاہی تنظیم کی طرف سے پلاسٹک کی خالی بوتلوں کے عوض غریبوں کو مفت دوا دینے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: بچوں کی قاتل دوا کمپنی کا مالک گرفتار، ایم پی ایس آئی ٹی کی کارروائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں کھانسی کا شربت "کولڈرف" پینے سے 20 بچوں کی موت کے بعد ریاستی ایس آئی ٹی نے مذکورہ شربت بنانے والی کمپنی کے مالک کو گرفتار کرلیا ہے۔