-
ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر نکتہ چینی
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیراعظم اس دورے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور صدر رولن سے ملاقات کریں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سہ ملکی دورے پر روانہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ایران کے وزیر خارجہ تین افریقی ملکوں الجزائر، موریطانیہ اور تیونس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔
-
پاکستان کے اسپیکرکا دورہ ایران
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق ایران کے اسپیکرعلی لاريجانی كی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کا دورۂ پاکستان
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم ای سی او (ECO) کی بائیسویں وزراتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج بروز پیر پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گے۔
-
ٹرمپ کے دورے کے خلاف دستخطی مہم برطانوی پارلیمنٹ میں پہنچ گئی
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان، امریکی صدر کے دورہ لندن کے خلاف ملک میں جاری دستخطی مہم پر بحث کرنے والے ہیں۔
-
ایران کے صدرکا دورہ عمان اور کویت
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، عمان کے بادشاہ اور کویت کے امیر کی دعوت پرکل بدھ کے دن عمان اور کویت کا دورہ کریں گے۔
-
عراق: پارلیمنٹ میں امریکہ کے خلاف جوابی اقدام کے بل کی منظوری
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷عراق کی پارلیمنٹ نے عراقی شہریوں کے امریکہ کے سفر پر پابندی کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر جوابی اقدام عمل میں لائے جانے کے بل کو منظوری دیدی۔
-
ہندوستان اور متحدہ عرب امارات دہشت گردی کے خلاف متحد
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد النہیان کا یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حيثیت سے خیرمقدم کرتے ہوئے پرنب مکھرجی نے کہا کہ مغربی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے جامع کوششیں کرنا دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات میں ہے۔