-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔
-
پاکستان: جماعت اسلامی کے نائب امیر نے دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں دھرنے اور احتجاجی جلسے جاری رہیں گے۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔
-
ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا
Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے ایک ہندو اکثریتی گاؤں میں مسلمان پرنسپل کا تبادلہ رکوانے کے لئے طلبہ کا دھرنا
-
ہندوستان: "جین الفا" کے احتجاج سے انتظامیہ پر لرزہ طاری، کم سے کم پانچ ریاستوں میں مظاہرے
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ہندوستان کی کم سے کم پارچ ریاستوں میں جین الفا کے مظاہرے ہوئے ہیں اور اس صورت حال نے انتظامیہ کو ہِلا کر رکھ دیا ہے۔
-
ہندوستان: میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا، آر ایس ایس لیڈر کا متنازع بیان
Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے آر ایس ایس کے نظریاتی لیڈر ٹی جی موہن داس کا ایک بیان احتجاجی طلبا کے بارے میں سامنے آیا ہے جس میں مبینہ طور پر انہوں نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو طلبہ پر گولی چلانے کا حکم دے دیتا۔
-
پاکستان؛ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۲پاکستان میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے
-
حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا:پاکستان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا بیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے۔
-
امریکہ میں تین سو سے زائد مظاہروں اور دھرنوں کی خبریں
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵مغربی میڈیا ذرائع نے یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں تین سو سے زیادہ دھرنوں اور مظاہروں کی خبریں دی ہیں