-
مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ایک اسلحہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے- دھماکہ صبح گیارہ بجے کے قریب مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں واقع فیکٹری میں ہوا۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں داعش کے 4 خودکش حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴یمن میں داعش کے عناصر کی طرف سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
نور شمس پناہ گزیں کیمپ پرصیہونی فوجیوں کا حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۹غاصب صیہونی فوجیوں نے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
روس کو اب تک کا سب سے بڑا دَھچْکا، یوکرین کی ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا ’خصوصی آپریشن‘
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵روس کے جوہری تحفظ فورس کے سربراہ جنرل ایگور ایک بم دھماکے میں ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے دفاعی نظام اور فوجی تنصیبات پرغاصب اسرائیل کے شدید حملوں کی وجہ سامنے آ گئی ؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حکومت کے طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں کو اپنے فضائی حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے میں خوفناک دھماکہ ہر طرف دھواں ہی دھواں
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰شمال مشرقی شام کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں حسکہ کے جنوبی مضافاتی علاقے کے شہر الشدادی میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ بھی شامل ہے۔