شام میں کار بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i441109-شام_میں_کار_بم_دھماکہ_تین_افراد_جاں_بحق_ویڈیو
شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کار بم دھماکے کے نتیجے میں دوعمارتیں اور ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran