-
پاکستا ن میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷قلعہ سیف اللہ میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لاہور دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
پاکستان میں دھماکہ، 28 افراد جاں بحق و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
فلسطینی وزیراعظم پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں خوفناک دھماکا 6 زخمی مکانات نذرآتش
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶برطانوی شہر لیسیسٹر میں خوفناک دھماکا ہوا جس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔
-
کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کا خوفناک دھماکہ ہوا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل کے صدارت اسکوائر پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
لیبیا میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں میں اضافہ
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۱لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکوں میں کم ازکم تینتیس افراد جاں بحق اور پچاس دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
-
لیبیا میں دھماکے، 33 ہلاک 50 زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵لیبیا کے شہر بن غازی میں دو کار بم دھماکے کئے گئے ہیں جس کے نیتجے میں کم ازکم 33 افراد جاں بحق اور 50 دیگر شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بغداد: بم دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو خودکش بم دھماکوں میں ایک سوپچیس سے زائد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔