-
عراق میں متعدد دھماکے، 100 سے زائد افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۵عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد جاں بحق اور 90 زخمی ہو گئے۔
-
شام میں دھماکہ 25 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴شام میں تکفیری گروہ اور ان کے حامی اپنی شکست کا بدلہ اس ملک کے نہتے عوام سے لینے کیلئے بم دھماکے کروا رہے ہیں۔
-
کشمیرمیں دھماکہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
-
کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴دہشت گرد گروہ داعش نے کل کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
بلوچستان میں دھماکے اور فائرنگ، 2 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱بلوچستان کے شہروں ژوب اور چمن میں دھماکوں اور فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں دھماکے، 40 افراد جاں بحق 50 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴افغان دارالحکومت کابل آج صبح ہونے والے دھماکوں سے ایک بار پھر لرز اٹھا۔
-
روس میں دھماکہ 10 افراد زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں دھماکہ، تین ایف سی اہلکار ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چرچ حملے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی،40 سے زائد زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک چرچ پر دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ چالیس سے زائد افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔
-
کابل میں فوجی بھرتی کے مرکز کے باہر دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔