-
لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷عراقی سیکورٹی ذرائع نے، مغربی عراق کے صوبے الانبار میں امریکی دہشت گرد فوج کے عین الاسد اڈے میں دھماکے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
لبنان میں پھر ہوئے دھماکے، 20 شہید 455 زخمی، اس بار الیکٹرانک سامان، وائرلیس، لیپ ٹاپ، ریڈیو اور کمپیوٹر میں ہوا بلاسٹ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵لبنان کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بدھ کی شام کو بھی دارالحکومت بیروت اور لبنان کے دیگر علاقوں میں گھروں اور دفاتر کے اندر کئی دھماکے ہوئے جو الیکٹرانک آلات کے پھٹنے سے ہوئے۔ ان دھماکوں میں 20 لوگوں کے شہید اور 455 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکے امریکہ اور مغربی ممالک کے لئے باعث شرم: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان میں صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے لئے باعث شرم قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا: حزب اللہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کے جرائم کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
لبنان میں ہوئے دھماکوں میں سید حسن نصر اللہ پوری طرح محفوظ
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸بیروت کے باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ سائبر حملے کے بعد لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے دھماکوں کی وائرل ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲لبنان کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ پیجر ڈیوائسز کے دھماکے میں 9 افراد شہید اور 2750 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
بیروت میں دھماکے، ایرانی سفیر سمیت استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷بیروت میں پیجر ڈیوائسز میں دھماکوں کے نتیجے میں استقامتی محاذ کے درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی وزیرستان: پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ11 افراد زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔
-
اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶غاصب صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر وحشیانہ حملوں کو جاری رکھنے کے ساتھ ہی اس علاقے میں خوراک کی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں کے راستے میں کھانے کے پیکٹ سے مشابہ بارود کے ڈبے رکھ دیے ہیں۔