-
غزہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے پیر کی شب ڈرون اور توپوں کے گولوں سے غزہ پٹی پر حملہ کیا۔
-
افغان سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان کے صوبے غور میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں سات افراد مارے گئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے حملے میں تین افغان پولیس اہلکار ہلاک
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵شمالی افغانستان میں ایک پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے روزہ دار اور نہتے عربوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے۔
-
امریکہ سے معاہدے کے بعد طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا: رپورٹ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹افغانستان کے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے کے بعد سے ملک بھر میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے
-
ایران نے کابل دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں تازہ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متخاصم فریق ماہ رمضان کی حرمت کا خیال رکھتے ہوئے، پائیدار امن کی راہ ہموار کریں۔
-
افغانستان، خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳افغانستان ایک بار پھر دہشت گردانہ حملوں اور خونریز جھڑپوں کی آماجگاہ بن گیا ہے۔ اس درمیان طالبان نے اپنے حملے وسیع تر کرنے کی دھمکی بھی دی۔
-
افغانستان, کابل میں متعدد بم دھماکے
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
بال بال بچے حزب اللہ کے کمانڈر ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹گزشتہ ہفتے دہشتگرد صیہونی ٹولے نے اپنے ایک ڈرون کی مدد سے شام میں سرگرم عمل حزب اللہ کے ایک کمانڈر کی گاڑی پر بمباری کی۔ عجیب اتفاق یہ رہا کہ بمباری سے کچھ ہی سیکنڈ پہلے حزب اللہ کے جوان گاڑی سے نیچے اتر چکے تھے۔ البتہ یہ حملہ لبنان کی سرحدوں کے اندر کیا گیا جس پر لبنان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونی ٹولے کی شکایت کی ہے۔