SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشتگردی

  • ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    ٹی ٹی پی نے وقتی طور سے جنگ بندی کا اعلان کیا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے نامی امن مذاکرات شروع کرنے کے سلسلے میں اسلام آباد حکومت کی کوششوں کے دوران بیس روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔

  • افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ

    افغانستان کو قحط کا خطرہ ہے، اسکی فوری امداد ضروری ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ رکن ممالک کی جانب سے افغانستان کی انسان دوستانہ امداد کے لئے ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی فراہمی کے وعدوں کے باوجود اب تک صرف تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہی موصول ہوئے ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران

    شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا: وزیر خارجہ ایران

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰

    اگر دہشتگردی اور صیہونیت سے مقابلے کے چیمپیئن شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جانفشانیاں نہ ہوتیں تو آج علاقے کا نقشہ کچھ اور ہوتا۔ یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیاں نے کہی۔

  • اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران

    اپنے فوجی جوانوں کی شہادت کے جواب میں عراقی کردستان میں آپریشن کیا گیا: ایران

    Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے کردستان علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے خلاف کارروائی کو ایران کے خلاف انکے حملوں کا جواب بتایا  ہے۔

  • عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر

    عوام کی سکیورٹی اور روزگار ہماری ترجیحات میں شامل ہیں: شامی صدر

    Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶

    شام کے صدر بشار اسد نے پیداوار میں اضافے اور روزگار کی فراہمی کو اپنے ملک کی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کی کارکردگی میں شفافیت اور نظم و نسق چلانے میں شامی عوام کی شراکت سے ایک دوسرے پر اعتماد مزید بڑھے گا۔

  • طالبان فوری طور پر حملے بند کرے: اقوام متحدہ کا مطالبہ

    طالبان فوری طور پر حملے بند کرے: اقوام متحدہ کا مطالبہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ طالبان کو فوری طور پر حملے بند کر کے نیک نیتی کے ساتھ افغان عوام کے حق میں مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ہو گا۔

  • جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت

    جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    افغان حکام کا کہنا ہے ملکی عوام کے خلاف جاری لڑائی میں طالبان کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔

  • جنوبی بیروت میں مسلحانہ حملوں پر لبنانی شخصیات کا ردعمل

    جنوبی بیروت میں مسلحانہ حملوں پر لبنانی شخصیات کا ردعمل

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹

    لبنان کے کارگزار وزیر اعظم حسان دیاب نے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے کارکن علی شبلی کے جلوس جنازہ پر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے امن و استحکام کو درہم برہم کرنے کے لئے گھات لگائے بیٹھے فتنہ پرور افراد کو کسی قیمت پر تحمل نہیں کیا جائے گا۔

  • ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو

    ہماری نظروں سے بچ کر کہاں جاؤ گے+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلیجنس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونی خونخوار جاسوس ایجنسی موساد کے ایجٹنوں پر نظر رکھنے اور ان کی گرفتاری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • سومالیہ میں الشباب کے خلاف امریکہ کا فضائی آپریشن

    سومالیہ میں الشباب کے خلاف امریکہ کا فضائی آپریشن

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵

    بائیڈن کے دور حکومت میں امریکی فضائیہ نے پہلی بار سومالیہ میں سرگرم الشباب گروہ کے خلاف فضائی آپریشن انجام دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۱ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS