-
شام پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
طالبان کا ایک دہشتگردانہ حملہ ناکام بنانے کا دعوی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۴طالبان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے مغربی افغانستان میں ایک دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
عراق: دیالہ پر دہشت گردانہ حملہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵عراق کے صوبے دیالہ کے ایک علاقے پر دہشت گردانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان، مسجد پر پھر حملہ، متعدد زخمی+ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں دستی بم کے دھماکے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے صدر اور وزیر خارجہ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بری
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
-
پشاور حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری، عام سوگ کا اعلان، حملے کا جاری ہوا ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کی جامع مسجد میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
چھاپہ مار حملے میں کئی طالبان ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷افغانستان میں طالبان اہلکاروں پر حملے میں کم سے کم سات طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان، فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔