-
افغانستان میں دھماکہ، آٹھ عام شہری جاں بحق
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں ایک دھماکے میں کم سے کم آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۰پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ مسجد میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
موغادیشو حملے کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ الشباب نے قبول کی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷موغادیشو میں ہونے والے کاربم دھماکے کی ذمہ داری القاعدہ کی اتحادی دہشتگرد تنظیم الشباب نے قبول کی۔
-
مشرقی افغانستان کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نمازجمعہ کے دوران ایک مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تیس سے زائد نمازی جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے
-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵باچاخان چوک کے قریب بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
-
ایران نےکی فلپائن میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
-
ایران میں 7 تیر کے شہداء کی برسی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران میں آج 28 جون کو 1981 کے شہداء ۳۸ویں برسی منائی جا رہی ہے۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ حملہ دسیوں نمازی شہید اور زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۲عراقی دارالحکومت بغداد کے مشرقی محلے کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں کم سے کم دس افراد شہید اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔