-
قندھار میں ہمارے پانچ سفارت کار ہلاک ہوئے ہیں: متحدہ عرب امارات کی تصدیق
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴متحدہ عرب امارات نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے بم دھماکوں میں اس کے پانچ سفارتکار مارے گئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
-
بغداد، دہشت گردانہ حملوں کی زد پر
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے منگل کی صبح بغداد کے جنوب میں ایک تیل پائپ لائن میں خوفناک دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
عراق: بغداد میں بم دھماکہ، آٹھ افراد جاں بحق
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ایران کی جانب سے عراق بم دھماکوں کی مذمت
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر سٹی اور مرکزی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے بغداد اور استنبول حملوں کی مذمت
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں بم دھماکوں اور استنبول میں عام شہریوں پر مسلح حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں دہشتگردانہ حملہ، 21 افراد جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 21 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا میں خودکش دھماکہ، 7 ہلاک، 8 زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۶لیبیا کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ بنغازی شہر میں لیبیا کے سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔
-
مصری صدر کی جانب سے قاہرہ کے کلیسا میں بم دھماکے کی مذمت، تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴مصر کے صدر نے قاہرہ میں آرتھوڈوکس کے کلیسا میں دہشت گردانہ بم دھماکے کے بعد ملک میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
استنبول میں دہشت گردانہ بم دھماکے، اڑتیس جاں بحق، ایک سو چھیاسٹھ زخمی، ترک وزیراعظم کا ایک روزہ عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۶ترکی کے وزیراعظم نے استنبول میں ہفتے کی رات ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد کہ جن میں اڑتیس افراد جاں بحق اور ایک سو چھیاسٹھ زخمی ہو گئے تھے، ملک میں ایک روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔